جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جھنگ بازا ر میں سانپ دکان میں داخل ہو گیا لوگوں کی دوڑیں ۔ریسکیو کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ریسکیو ٹیم نے ایک گھنٹے کی کوششوں کے بعد کو پکڑ لیس ریسکیو ٹیم کا بازار میں کرید فروخت کے لیے آئے ہوئے لوگوں نے شکریہ ادا کیا اور ریسکیوں 1122 کے حق میں نعرے لگائے لوگوں کا کہنا تھا کہ اگر ریسکیوٹیم بر وقت کاروائی نہ کرتی تو سانپ کسی کو بھی کاٹ سکتا تھا۔جس سے جانی نقصان کا اندیشہ تھا لیکن ریسکیو ٹیم نے بروقت پہنچ کر لوگوں کی مدد کی۔
جھنگ ( تحصیل رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقہ سمن آباس گھر میں ڈکیتی کی واردات ،دو افراد شدید زخمی دوران ڈکیتی شوہر جاں بحق بیوی زخمی دوران ڈکیتی ڈاکوں نے فائرنگ کر دی جس سے میاں بیوی زخمی ہو گئے ۔اطلاع ملتے ریسکیو 1122 موقع پرپہنچ گئی اور زخمیوں کو علاج کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال جھنگ منتقل کیا ،جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے پروفیسر اظہر جاں بحق ہو گیا ۔جبکہ ان کی بیوی مصباح کی حالت نازک ہے پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے
جھنگ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) تفصیلات کے مطابق سر گودہا روڈ قاسم آئل ملز کے قریب دو چنگچی رکشہ کا مخالف سمت میں ٹکرائو ہوا جس سے 40 سالہ غلام علی 45 سالہ ارشد 50 سالہ کلثوم 45 سالہ شدید زخمی ھو ئیٔ جنھین ٰ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بر وقت پہنچ کر ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کیا جبکہ 45 سالہ اللہ دتہ 23 سالہ جنت بی بی شدید موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا۔