ملکہ (نمائندہ خصوصی) ملکہ تا جھانٹلہ لنک روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار عوامی سماجی حلقوں کا روڈ کا رپیرنگ کا مطالبہ۔ تفصیل کے مطابق ملکہ تا جھانٹلہ براستہ دفتر یونین کونسل ملکہ روڈ عرصہ دراز سے ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہے جس کی و جہ سے علاقہ مکینو ں کا رو ڈ سے گز ر نا مشکل ہو گیا ہے۔
رو ڈ گہر ے کھڈ وں کی ز د میں آ چکا ہے جس کی و ہ سے لو گو ں کی قیمتی گا ڑ یا ں تبا ہ بر با د ہو گئی ہیں ۔ عو ا می و سما جی حلقو ں نے حکا م با اعلیٰ سے رو ڈ کی فو را مر مت کا مطا لبہ کیا ہے۔