سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) جہلم DPO عبدالغفار قیصرانی کی خصوصی ہدایت پر جہلم پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کر لیا۔
تھانہ منگلا کینٹ نے 7قمارباز گرفتار کر لئے۔ SHOتھانہ منگلا کینٹ نے جوا پر لگی رقم مبلغ 14350 روپے موبائل اور تاش سمیت 7 جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ نمبر 186/17 بجرم 5/5Aقمار بازی ایکٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
علامہ اقبال میڈیا کلب پاکستان جہلم نے DPO عبدالغفار قیصرانی کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور تھانہ منگلا کینٹ کی کارکردی کو سراہا۔