جہلم میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق، باب بیٹا زخمی

Dead Bodies

Dead Bodies

جہلم (جیوڈیسک) دینہ کے علاقے ڈومیلی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق باپ اور بیٹا زخمی ہو گئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جہلم میں دینہ کے علاقے ڈومیلی میں شدید بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔

لاشوں کو رورل ہیلتھ سنٹر جب کہ گھر کا سربراہ اسحاق اور بیٹے رفاقت زخمی زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔