جوہانسبرگ کے چڑیا گھر میں تین ننھے شیر لوگوں کی توجہ کا مرکز

Lion

Lion

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) سائوتھ افریقی شہرجوہانسبرگ کے چڑیا گھرمیںنایاب نسل سے تعلق رکھنے والے شیر کے تین بچے دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز ہوئے ہیںجو باقاعدہ طور پر عوام کے سامنے پیش کر دئیے گئے ہیں۔ 4

مہینے کے یہ ننھے شیرمکمل طور پر صحتمند ہیں جن کی چڑیا گھر انتظامیہ خوب دیکھ بھال میں مصروف ہے اور ننھے شیروں کے ناز نخرے اٹھاتے نظر آرہے ہیں۔ چھوٹی سی فٹ بال سے کھیلتے ان تینوں شیروں میں ایک شیر مکمل طور پر سفید رنگ کا ہے جبکہ دو شیرنی بھورے رنگ کی ہیں۔