سلطان آف جوہر ہاکی کپ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف فتح حاصل کر لی

Sultan Of Johor Cup

Sultan Of Johor Cup

ملائیشیا (جیوڈیسک) سلطان آف جوہر ہاکی کپ کے گروپ میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہوئیں۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے کھیل کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا اور ابتدا میں دو گول کر کے برتری حاصل کر لی۔ جو پہلے ہاف کے اختتام تک برقرار رہی۔

میچ کا اختتام پاکستان کی تین دو کی شکست پر ہوا۔ گرین شرٹس ٹورنامنٹ میں ابھی تک ایک بھی فتح حاصل نہیں کر سکی ہے۔