جان کیری کی ترکی کے وزیراعظم سے ملاقات

امریکہ (جیوڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے انسانیت کے خلاف اٹھنے والے تشدد کی مذمت کی اور نیٹو ک

John Kerry

John Kerry

ی دہشت گردی کے خاتمے پر خدمات کو سراہا۔

کیری نے شام کی توانائی کے تحفظ پر تشویش کا اظہار کیا اور ایران کے جوہری پروگرام کو دنیا بھر کیلئے دہشت قرار دیا۔ ترکی اور امریکہ کے دو طرفہ مفادات پر توجہ مرکوزکی۔کیری نے کہا کہ ترکی اور اسرائیل دونوں اہم امریکی اتحادی رہے ہیں اوررہنا چاہیئے۔

ترکی کے وزیر اعظم نے اس خیال کو رد کیا کہ اسلام صیہونیت کی مخالفت میں دہشت گردی میں مبتلا ہے۔ دوسری جانب جان کیری کی آمد پر عوام الناس نے شدید احتجاج کیا۔احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ بھی ہوئی۔