میری جان کو خطرہ ہے، ڈاکٹر عاصم کا بیان، اپنے ہی اسپتال میں ہتھکڑیاں لگا کر لے جایا گیا، نہ ہی دہشتگرد کی معاونت کی نہ علاج کیا، جھگڑا کسی اور سے ہے اور مجھے نشانہ بنایا جا رہا ہے، کراچی، تفتیشی افسر کی جانب سے 5 روزہ ریمانڈ کی استدعا، عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے ریمانڈ میں 5 دن کی توسیع کر دی۔