لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ سوپرا سٹار جانی ڈیپ کی نئی فلم تیار ریلیز کے لئے،the lone ranger تین جولائی سے امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی،والٹ ڈزنی پکچرز کی یہ ایکشن ایڈوینچر ویسٹرن فلم امیرکی ریڈیو سیرل کے مقبول کردار لون رینجر پر مبنی ہے۔ہدائیت کار گور وربنسکی کی آرمی ہیمر کا مرکزی کردار ہے۔
ایکشن ایڈوینچر اور طنزومزاح پر مبنی فلم میں ہالی ووڈ سوپرسٹار جانی ڈیپ کا دوسرا اہم کردار ہے۔کرپشن اور ناانصافی کے خلاف لڑتے دو ہیروز کی اس کہانی کو بڑی اسکرین کے لئے تخلیق کیا ہے پائیرٹس آف دا کربین کی شاہکار پروڈیوسر ہدائیتکار جوڑی نے دا لون رینجر تین جولائی سے امریکہ اور یورپ کے سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے۔