اردن: ابو قتادہ دہشت گردی کے الزامات سے بری، رہائی کا حکم

Abu Qatada

Abu Qatada

عمان (جیوڈیسک) اردن میں شدت پسند عالم ابوقتادہ کو دہشت گردی کےالزامات سے بری کر تے ہوئے رہائی کاحکم دے دیا گیا۔

غیر ملکی خیبر ایجنسی کے مطابق ابو قتادہ پر 1998 میں دہشت گردی کی کارروائی کی سازش میں ملوث ہونے اور امریکی واسرائیلی شہریوں پر حملوں کا بھی الزام تھا۔ ابو قتادہ برطانیہ میں دہشت گردی کے الزام میں 10 سال قید رہے۔