اردن کے ڈرائیور نے "کنگ آف ڈرفٹ" کا تاج اپنے سر سجالیا

Drifting

Drifting

دبئی (جیوڈیسک) اردن کے ڈرائیور نے “کنگ آف ڈرفٹ” کا تاج اپنے سر سجالیا۔

دبئی کے موٹر فیسٹول میں ڈرفٹنگ کا سالانہ مقابلہ ہوا ۔یو اےای،عمان، کویت، لبنان، اردن، مصراور تیونس سے ائے 16 ماہر کار ڈرفٹرز نے ایسے کرتب دکھائے کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔

اردن کے احمد نے ڈرفٹنگ چمپئین شپ میں سب کو مات دے کر مقابلہ اپنے نام کرلیا، دبئی موٹر فیسٹول 6 دسمبر تک جاری رہے گا۔