اردن: پولیس کے تربیتی مرکز میں فائرنگ، 3 فوجی ہلاک

Ambulance

Ambulance

عمان (جیوڈیسک) اردن میں پولیس کے ایک تربیتی مرکز میں فائرنگ کے نتیجے میں دو امریکی اور ایک جنوبی افریقہ کا فوجی مارا گیا جبکہ دو امریکی فوجی اور اردن کے چار اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔

حکام کے مطابق حملہ آور سینٹر میں موجود دیگر اہلکاروں کی فائرنگ سے مارا گیا۔ اردن کے شاہ عبداللہ نے زخمی فوجیوں کی اسپتال میں عیادت کی۔