اردن میں پناہ گزین شامی لڑکیوں سے سعودی شہریوں کی شادیاں

Weddings

Weddings

عمان (جیوڈیسک) شہریوں نے ان لڑکیوں کے والدین کو یقین دلایا ہے کہ ان کی بیٹیوں کا مستقبل محفوظ ہو جائیگا۔گزشتہ ایک برس کے دوران تقریباً تین ہزار شامی لڑکیوں سے غیر ملکی افراد نے شادیاں کی ہیں جن میں بڑی تعداد میں سعودی شہری شامل ہیں۔

اردن میں سعودی سفیر سمیع الصالح نے کہا ہے کہ کچھ سعودی شہریوں نے شامی لڑکیوں سے شادیاں کی ہیں لیکن اس طرح کی خبریں سعودی شہریوں کا تشخص مجروح کرنے کیلئے شائع کی جا رہی ہیں۔