صحافی امتیاز جونیجو کے چچا اور حبیب جونیجو کے بھائی انتقال کر گے

Talhar

Talhar

تلہار (نمائندہ) تلہار کے صحافی امتیاز جونیجو کے چچا اور حبیب جونیجو کے نوجوان بھائی عبدالجبار 40 برس کی عمر میں بخار کی وجہ سے انتقال کر گے جس کی جنازے نماز میں سیاسی، سماجی، صحافی اور شہریوں نے بڑے تعداد میں شرکت کی۔

مرحوم کو ابائی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔