کراچی: شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کے بانی وائس چانسلر جسٹس (ر) قاضی خالد علی ، CPNE کی اسکل ڈولپمنٹ کمیٹی کے چیئرمین وقار یوسف عظیمی کےSZABUL اور CPNE کے درمیان صحافیوں کی قانون کے شعبہ میں تعلیم و تربیت کے مفاہمتی یاداشت(MOU) کے معاہدہ پر دستخط کررہے ہیں۔
اِس موقع پر سید شرف علی شاہ رجسٹرار ، ڈاریکٹر فنانس عامر بشیر ، جنرل سیکرٹری CPNE اعجاز الحق ، قاضی اسد عابد اور دیگرCPNEکے ممبران پر موجود ہیں۔