جڑانوالہ : کوے کا گوشت کھا کر ایک شخص نے لوگوں کو حیران کردیا

Jranualh

Jranualh

جڑانوالہ (جیوڈیسک) سبزی منڈی کے قریب ایک شخص نے کوے کا گوشت لوگوں کو حیران کردیا کئی سالوں سے کوے کا گوشت کھاتا ہوں کوے کا گوشت نہ ملے تو جسم کے مختلف حصوں میں درد محسوس ہوتا ہے فیض نامی شخص کے مطابق وہ کئی سالوں سے کوے کھانے کا شوقین ہے وہ کوے کا شکار کرنے کے لئے کئی شہروں میں جاتا ہے۔

علاقہ کے لوگ مجھے منع بھی کرتے ہیں فیض کے مطابق وہ جلالپور بھٹیاں کے علاقہ اقبال پارک کا رہائشی ہے کوے کا گوشت اس کے نزدیک مرغابی جیسا ذائقہ رکھتا ہے اس کا گوشت کھانا میرا جنون ہے۔