جسقم کی اپیل پر سندھ کے مختلف شہروں میں ہڑتال

Jsqam Urban Strike

Jsqam Urban Strike

نوشہرو فیروز(جیوڈیسک)نوشہرو فیروز بشیرخان قریشی کے قتل کی بین الاقوامی سطح پر تحقیقات نہ کرانے کے خلاف جسقم کی اپیل پر سندھ کے مختلف شہروں میں ہڑتال کی جاری ہے۔

بشیر خان قریشی کے قتل کی ایف آئی آر درج نہ ہونے پر جسقم کی اپیل پرٹنڈو محمد خان،گھارو،ٹھٹھہ ،ہنگورجہ میں ہڑتال جاری ہے۔