ایڈشنل اند شیشن جج محمد اقبال خان نے دوہرے قتل میں ملوث دو ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کر دی
Posted on January 23, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
کروڑ لعل عیسن : ایڈشنل اند شیشن جج محمد اقبال خان نے دوہرے قتل میں ملوث دو ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ 5 ماہ قبل کروڑ میں ملزمان نے بہیمانہ طور پر دو افراد محمد صادق اور مرزا اشفاق عرف بڈو کو قتل کر کے لاشوں کو آگ لگا نے والے ملزمان محمد رمضان اور محمد عمران درخواست ضمانت میں وکیل ملک شہزاد جکھڑ اور ملک شاہ نواز کھوکھر ایڈووکیٹ نے دائر کی تھی۔
جبکہ مدعی کی جانب سے حبیب اللہ گرواں ایڈووکیٹ پیش ہوئے جس کے بعد ایڈشنل اینڈ شیشن جج نے ان کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔واضع رہے کہ FIR کے نامزدملزمان میں جاوید اقبال ، آصف اقبال ، محمد رمضان اور محمد عمران شامل ہیں۔ جن میں سے صرف محمد رمضان اور محمد عمران نے درخواست ضمانت دی تھی جہ کہ خارج کر دی گئی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com