جوڈیشل مجسٹریٹ زیارت ظہور احمد کو اغوا کرلیا گیا

Pishin

Pishin

پشین (جیوڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ زیارت ظہور احمد کو اغوا کرلیا گیا۔ ڈی سی پشین کے مطابق ظہور احمد کو پشین کے قریب سے اغوا کیا گیا ہے، اغوا کار محافظ اور ڈرائیور کو زیارت کراس کے مقام پر چھوڑ گئے۔