جوڈیشل، ریو نیو اور پولیس آفیسران کا مشترکہ اجلاس زیر صدارت سردار اختر حسین منعقد ہوا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جوڈیشل، ریو نیو اور پولیس آفیسران کا مشترکہ اجلاس زیر صدارت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھمبر سردار اختر حسین منعقد ہوا اجلاس میںسا بقہ کار کردگی اور جوڈیشل پلان کے مطابق فیصلہ جات اور دیگر کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں سب جیل میں بند قیدیوں کو بروقت عدالتوں میں پیش کر نے طلبی گو اہا ن کی بر وقت تعمیل اورڈسٹر کٹ کمپلیکس کی سیکو رٹی اور سب جیل میں قید یو ں کی مشکلا ت کے بار ے میں تفصیلاًگفتگو کی گئی اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈسٹر کٹ سیشن جج سردار اختر حسین نے ایس ایس پی چو ہدری منیر احمد کو ہدا یت جا ری کی کہ پو لیس مختلف مقد ما ت میںبند قید یو ں کو صبح 9بجے تک عدا لت میں پیش کیا جا ئے تاکہ زیر التوا مقدمات کے سما عت کے بعد بروقت فیصلے کئے جا سکیںاجلا س میں ضلع قاضی عبدا لخا لق عتیق ،ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر احمد ،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر چو ہدر ی طا لب حسین ،سینئر سول جج جہا نگیر احمد جرا ل ،سول جج بر نا لہ چو ہدر ی زاہد حسین ،سو ل جج سما ہنی چو ہدری آفتا ب احمد خا ن ،سینئرتحصیل قا ضی بھمبر حا فظ تنو یر احمد ،تحصیل قاضی سما ہنی محمد ند یم ،تحصیل قا ضی بر نا لہ افتخا ر احمد با گڑ ی ،ڈی ایس پی ہیڈ کو ارٹر چو ہدر ی محمد رفیق،ڈی ایس پی انو سٹی گیشن عمرا ن سا جد ،پی ڈی ایس پی را جہ اشفا ق احمدخا ن ،پی پی چو ہدری امتیا ز احمد تاج ،پی آئی بھمبر طا ہر السلا م بھی مو جو د تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)دکھی انسا نیت کی خدمت بڑ ے اجر کا کا م ہے صحت مند خو ن انسا نی ضرروت ہے انسانی جسم کی رگو ں میں دو ڑ نے وا لا خو ن اگر پانی یا زہر الو د ہو جا ئے تو زند گی دھیر ے دھیر ے مو ت کی طرف بڑ ھتی جا تی ہے تھیلسیمیا ،سیمو فیلیا،لیکو میا اور بلڈ کینسر جیسے موزی امرا ض میں مبتلا ضلع بھمبر کے سینکڑو ں ننھے معصوم بچو ں کی زند گیو ں میںرعنا ئیا ں لا نے کے لئے انسا نی ہمدر دی اور جذ بہ خد مت کے تحت بھمبر کی عو ام کو صحت مند خو ن کے حصو ل میں حا ئل دشو ایو ں کے پیش نظر ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر کے بلمقا بل شہید عبدا لغفور بو کن ویلفیئر ٹر سٹ کے زیر اہتما م فر ی بلڈ بنک کے نا م سے ایک فلا حی ادا ے کا قیا م عمل میں لا یا گیا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر بلڈ بنک کے سر پر ست اعلیٰ چو ہدر ی قیو م عر فا ء نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ادا رے کو چلا نے کے لئے ابتدا ئی طو ر پر مشکلا ت کا سا منا ہے مگر عو ام کے تعاو ن سے اس کو دو ر کیا جا رہا ہے انہو ں نے کہا کہ فر ی بلڈ بنک کے زریعے غر یب اور مستحق لو گو ں کی مشکلا ت کو دو ر کیا جا ئے گا اور یہ کا م اللہ کی رضا اور انسا نی کی خد مت کے لئے ہے انہو ں نے کہا کہ رو ڈ ایکسیڈ نٹ یا کسی اور حا دثے کی صورت میںزخمی ہو نے وا لے افراد کو بھی فو ری فر ی خو ن مہیا کیا جا ئے گا انہو ں نے مخیر حضرا ت سے در د مندا نہ اپیل کی ہے کہ وہ اس کا ر خیر میں حصہ ڈا ل کر دکھی انسا نیت کی خد مت میں اپنا حصہ ڈا لیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) دوسرا سالا نہ سا لار را جہ معظم خا ن میمو ریل کر کٹ ٹو رنا منٹ عیدالاضحی کو منعقد کیا جا رہا ہے جس میں علا قہ بھر کی تما م ٹیمیں شر کت کر یں گی تفصیلات کے مطا بق بنڈا لہ ویلی کے مشہو ر ومعروف سیا سی وسما جی شخصیت راجہ معظم خا ن مر حو م کے نا م پر عظیم الشا ن نا ئٹ کر کٹ میلے کا انعقا د کیا جا ئے گا جو عید الا ضحی کی را ت کو کہاولیاں بنڈا لہ سما ہنی کے گراونڈ چنیا ڑہ کے مقام پر کھیلاجا ئے گا ٹو رنا منٹ کمیٹی کے ممبرا ن را جہ عدنا ن اصغر ،راجہ خر م رضا ،را جہ ادریس آف کہا ولیا ں ،را جہ رمیض حسین ،صدر یوتھ فو رس بنڈا لہ را جہ رحیف اللہ انتظا می امو رسنبھا لیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پاکستان مسلم لیگ ن کے را ہنما سا بق چیئر مین را جہ محمد انو ر خا ن آف بنڈا لہنے کہاہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں نوازشریف آزادکشمیر میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں کادورہ کرکے کشمیر یوں کا حوصلہ بلند کیا ہے اور متاثرین کی آباد کاری کیلئے وافر فنڈز فراہم کرکے کشمیریوں کی دلجوئی کی ہے پوری کشمیری قوم میاں نوازشریف کیساتھ کھڑی ہے مولانا طاہر القادری اور عمران خان دھرنوں کی سیاست چھوڑ کر پاکستان کو مضبوط بنانے اور متاثرین کی مدد میں اپنا کردار ادا کریں انہوںنے کہاکہ آزادکشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں بارشوں کی وجہ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور لاکھوں افراد بے گھر ہوئے ہیں جبکہ اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے انہوںنے کہاکہ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان اور عالم اسلام مقبوضہ کشمیر اور آزادکشمیر کے بھائیوں کی بھرپور مالی اور اخلاقی مدد کریں انہوںنے کہاکہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی امداد کی پیشکش کو غیور کشمیری قوم نے ٹھکرا کر پاکستان کیساتھ اپنی عقیدت کا عملی اظہار کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بیر سٹر سلطا ن محمو د چو ہدر ی تحر یک آزادی کشمیر کے ہیرو ہیںجنہو ں نے مسئلہ کشمیر کو عا لمی سطح پر اجا گر کیا آج بر طا نیہ کے شہر لند ن میں ہو نے وا لے ملین ما رچ میں بر طا نیہ سمیت پو ری دنیا میں بسنے وا لے کشمیر ی شر کت کر یں گے جس کے تحر یک آزادی کشمیر پر دور اس تنا ئج مر تب ہو نگے ان خیا لا ت کا اظہا ر سابق ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدری ریا ض احمدآف کسگمہ نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری نے ملین ما رچ کا اعلا ن کر کے کشمیر یو ں کے دل جیت لئے ہیںقائد کشمیر بیرسٹر سلطا ن محمو د چو ہدری کوکشمیر کی سیا ست میںجو خا صیت حا صل ہے وہ کسی اور کو نہیں جب بھی کشمیر کی تا ریخ لکھی گئی تو بیر سٹر سلطا ن محمو د چوہدر ی کا نا م سنہر ی حرو ف میں لکھا جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ ملین ما ر چ میں دنیا بھر سے کشمیر ی شامل ہو کر نا م نہاد جمہو ریت کے دعویدا ر بھا رت کا مکروہ چہر ہ بے نقا ب کر یں گے۔

Court Meeting Bhimber

Court Meeting Bhimber