جمعیت علما اسلام ضلع جھنگ کے زیراہتمام استحکام پاکستان سیمنار

Jhang

Jhang

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جمعیت علماء اسلام ضلع جھنگ کے زیر اہتمام ”استحکام پاکستان سیمنار” ضلع کونسل ہال 29اگست بروزہفتہ 2بجے دن منعقد کیا جا رہا ہے

جس میں ڈپٹی چیئر مین سینٹ آف پاکستان مولانا عبدالغفور حیدری صاحب خصوصی خطاب فرمائیں گے اور بعد میں جے یو آئی کے رہنما شہباز احمد گجر ایدووکیٹ کی رہائش گاہ پر صحافیوں اور شعبہ ہا ئے زند گی سے تعلق رکھنے والے افراد سے گفتگو کریں گے