رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں ملکی تجارت خسارے میں پانچ اعشاریہ پانچ ایک فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں ملک کا تجارتی خسارہ پانچ اعشاریہ ایک پانچ فیصد اضافے کے ساتھ چار ارب چھیالیس کروڑ پچاس لاکھ ڈالر رہا۔
رواں سال جولائی تاستمبر برآمدات کا حجم چھ ارب اکہتر کروڑ بیس لاکھ ڈالر رہا جب کہ زیر غور عرصے میں درمدات کا حجم گیارہ ارب سترہ کروڑ ڈالر سے زائد رہا۔