جولائی سے اکتوبر، قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری 65 فیصد کم

National Saving Scheme

National Saving Scheme

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق پچھلے مالی سال میں جولائی سے اکتوبر کے دوران ایک سو چوراسی ارب اٹھائیس کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہوئی تھی۔

اکتوبر کے دوران پرائز بانڈز میں سرمایہ کاری نہ ہونے کے برابر رہ گئی اور صرف نو کروڑ انچاس لاکھ روپے کے نئے پرائز بانڈ خریدے گئے جن کا ستمبر کے دوران حجم سات ارب پچانوے کروڑ روپے رہا۔