9 جون کو سرگودھا میں چیک تقسیم کرینگی

Maryam Nawaz Sharif

Maryam Nawaz Sharif

سرگودھا (جیوڈیسک) چیئر پرسن وزیر اعظم یوتھ لون سکیم مریم نواز شریف 9 جون کو یونیورسٹی آف سرگودھا کا دورہ کرینگی اور پسماندہ علاقوں کے ہونہار طلبہ میں فیس واپسی سکیم کے چیک تقسیم کرینگی، اس سلسلہ میں انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔

یونیورسٹی ذرائع کے مطابق بھکر میانوالی اور خوشاب کے ہزار کے قریب طلبا و طالبات میں چیک کے علاوہ لیپ ٹاپ بھی تقسیم کئے جائینگے ۔