9جون کو سرگودھا میں چیک تقسیم کرینگی

Maryam Nawaz

Maryam Nawaz

سرگودھا (جیوڈیسک) چیئر پرسن وزیر اعظم یوتھ لون سکیم مریم نواز شریف 9 جون کو یونیورسٹی آف سرگودھا کا دورہ کرینگی اور پسماندہ علاقوں کے ہونہار طلبہ میں فیس واپسی سکیم کے چیک تقسیم کرینگی۔

اس سلسلہ میں انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے سرگودھا یونیورسٹی ذرائع کے مطابق بھکر’میانوالی اور خوشاب کے ہزار کے قریب طلبا و طالبات میں چیک کے علاوہ لیپ ٹاپ بھی تقسیم کئے جائینگے۔