دہلی (جیوڈیسک) جونئیر ہاکی ورلڈ کپ کا اہم میچ پاکستان اور بیلجیم کے درمیان دہلی میں کھیلا گیا۔ قومی ٹیم بہتر کھیل دکھاتے ہوئے تمام میچ حریف ٹیم کو ٹف ٹائیم دیتی رہی۔
میچ کے آخری لمحات تک پاکستان کو بیلجین ٹیم کے خلاف 0-2 کی برتری حاصل تھی لیکن میچ آخری چند منٹوں میں میچ کا پانسا ہی پلٹ گیا۔
بیلجیم کے یکے بعد دیگرے دو گولز نے میچ 2-2 کے نتیجے پر برابر کر دیا۔