تحریک انصاف کا عدالتی کمیشن پر موقف غیر منطقی ہے: اسحاق ڈار

Ishaq Dar

Ishaq Dar

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف اپنا موقف تبدیل کر رہی ہے۔

تحریک انصاف خود کو بے نقاب ہونے سے بچانا چاہتی ہے۔ تحریک انصاف کا عدالتی کمیشن پر موقف غیر منطقی ہے۔ خط میں اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کے دعوؤں کی کمزری بیان کی۔