جمعہ کو کعبۃ اللہ شریف کو غسل دیا جائے گا

Saudi Arabia

Saudi Arabia

مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) استقبال رمضان کے سلسلے میں کعبۃ اللہ شریف کو غسل دینے کی تقریب جمعہ 30 مئی (ممکنہ یکم شعبان) کو ہو گی۔

مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ مشال بن عبداللہ کعبۃ اللہ کو غسل دینے کی سعادت حاصل کریں گے۔