40سال تک غلاف کعبہ تیار کرنیوالے شیخ رجب المالکی انتقال کر گئے

 Sheikh Rajab al-Maliki

Sheikh Rajab al-Maliki

جدہ (جیوڈیسک) چالیس سال تک غلاف کعبہ تیارکرنیوالے شیخ رجب الاسمانی المالکی دنیا فانی سے رحلت فرما گئے ہیں۔