کابل ائیر پورٹ پر دہشت گردوں کا حملہ

Airport

Airport

کابل (جیوڈیسک) کابل ائیر پورٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے ائیر پورٹ کے باہر بلڈنگ پر چڑھ کر ہوا ئی اڈے پر فائرنگ کر دی۔

تاہم فائرنگ سے ائیر پورٹ پر کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ ائیر پورٹ کو سیکیورٹی فورسز نے گھیرے میں لے لیا ہے۔