کابل میں نیٹو کمپاونڈ پر خودکش حملہ، 7 افراد ہلاک،متعدد زخمی

Kabul Suicide Attack

Kabul Suicide Attack

کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت میں کابل میں نیٹو کمپاونڈ پر خودکش حملہ ہوا ہے جس میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خودکش حملہ نیٹو کو سامان سپلائی کرنے والی فرم پر ہوا ہے۔ حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔