کابل، پولیس چیف کے دفتر میں دھماکا، ہلاکتوں کی خدشہ

Kabul

Kabul

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں کابل پولیس چیف کے دفتر میں دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

افغان حکام کے مطابق دھماکا دارالحکومت کابل کے پولیس چیف ظاہر ظاہر کے دفتر میں ہوا، دھماکے میں پولیس چیف محفوظ رہے ہیں۔ تاہم ابھی ہلاکتوں کی بارے واضح اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔