کابل : خودکش حملے میں تین افراد ہلاک، متعدد زخمی

Kabul Blast

Kabul Blast

کابل (جیوڈیسک) افغان دارلحکومت کابل میں خود کش حملے میں تین افراد مارے گئے۔

حملے کا ہدف صوبہ پکتیکا سے تعلق رکھنے والا افغان قانون ساز مجیدی تھا۔

حملے میں قانون ساز سمیت سات افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ابھی تک کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔