کابل میں خودکش حملہ، افغان ایئرفورس کے 4 افسر ہلاک، 5 زخمی

Afghan

Afghan

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں خود کش حملے میں ایئرفورس کے 4 افسران ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے درالحکومت کابل میں فضائیہ کی گاڑی کے قریب خودکش حملے میں افغان ایئرفورس کے 4 افران ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔