کاجول کا بالی ووڈ میں واپسی کا اعلان

Kajul

Kajul

کاجول کا بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ میں واپسی کا اعلان، شوہر اجے دیوگن کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔ بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ کاجل نے کہا ہے کہ وہ ایک بار پھر سے بالی ووڈ میں تہلکہ مچانے واپس آ رہی ہیں۔

ہندی فلم نگری میں ”دل والے دلہنیا لے جائیں گے”، ”کچھ کچھ ہوتا ہے”، ”کبھی خوشی کبھی غم” اور ”پیار تو ہونا ہی تھا” جیسی کئی کامیابی فلموں میں اپنی بے مثال اداکاری کے جوہر دکھانے والی کاجل اپنے شوہر اجے دیوگن کے ساتھ رومیٹنگ ڈرامہ فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔