قلات : سوراب میں تیز رفتار گاڑی سے گر کر ایک شخص جاں بحق

Kalat

Kalat

قلات (جیوڈیسک) قلات کے علاقے سوراب میں تیز رفتار گاڑی سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر واقع تحصیل سوراب میں تیز رفتار گاڑی سے گر کر عبدالحکیم نامی شخص جاں بحق ہوگیا، تعلق کراچی سے بتایا جاتا ہے۔ لاش ضروری کارروائی کے لئے مقامی ہسپتال پہنچا دیا گیا۔