کنگنا راناوت نے اپنی ویب سائٹ متعارف کروا دی

Mumbai

Mumbai

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا راناوت نے اپنے مداحوں کیلئے اپنی ویب سائٹ متعارف کروا دی۔ بالی ووڈ اداکارہ کنگنا راناوت نے اپنے مداحوں کیلئے اپنی ویب سائٹ متعارف کروا دی ہے جس کے ذریعے ان کے مداح اداکارہ کی فلمی اور غیر فلمی مصروفیات بارے اپ ٹو ڈیٹ رہیں گے۔

کنگنا کہتی ہیں کہ اس ویب سائٹ پر ان کی آنے والی فلموں کے ٹریلرز کیساتھ ساتھ سپرہٹ گانے بھی شامل ہوں گی۔ اداکارہ ان دنوں کرش تھری سے امید لگائے بیٹھی ہیں۔ سائنس فکشن فلم میں وہ سپر وویمن کی طرح نظر آ رہی ہیں۔