کراچی میں 35 ناٹ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان

Karachi Winds

Karachi Winds

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب45فیصد ہے۔

کراچی اور اس کے مضافات میں کبھی مغربی اور کبھی جنوب مغرب سے ہوائیں 20 سے25 ناٹ اور کبھی کبھی 35 ناٹ کی رفتار سے چلنے کا امکان ہے۔