کراچی ائر پورٹ حملہ حکومتی پالیسی کی ناکامی ہے: عمران خان

Imran

Imran

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کراچی ایئر پورٹ پر حملہ سیکورٹی کی ناکامی ہے۔

انہوں نے بلوچستان میں زائرین کی بس پر حملے میں بڑی تعداد میں جانی نقصان پر بھی گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے ذمہ داروں کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔