کراچی ایئرپورٹ کلیئر ، آپریشن شام چار بجے شروع کر دیا جائے گا

Airport

Airport

کراچی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق سرچ آپریشن کے بعد کراچی ایئرپورٹ مکمل طور پر کلیئر کر دیا گیا ہے۔ ایئرپورٹ کا انتظام اے ایس ایف اور سول ایوی ایشن کے حوالے کردیا گیا۔ وزیر اعظم کے خصوصی نمائندے شجاعت عظیم کا کہنا ہے کہ شام چار بجے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا جائے گا۔