کراچی: ایئر وپورٹ کے کولڈ اسٹوریج میں جاں بحق افراد کی میڈیکل رپورٹ جاری۔ تمام افراد کی موت صبح چار سے پانچ بجے کے درمیان ہوئی، میڈیکل رپورٹ۔ سات افراد کی موت آپریشن کے دوران ہی ہوئی ہے، میڈیکل رپورٹ۔ تمام افراد کی موت آگ کی شدت کے باعث ہوئی، میڈیکل رپورٹ۔ یہ تاثر درست نہیںکہ سات افراد لاپتہ تھے، میڈیکل رپورٹ۔