کراچی : عائشہ منزل کے قریب دھماکا، چار زخمی

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں عائشہ منزل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے سے چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ واقعے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی حکام جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطا بق بعض نامعلوم افراد دھماکا خیز مواد پھینک کر فرار ہوئے ہیں۔