کراچی : الآصف اسکوائر پر نامعلوم افراد نے 2 ٹرک نذر آتش کردیے

Karachi

Karachi

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں دو ٹرک نذر آتش کردیے گئے۔تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ کے علاقے میں الآصف اسکوائر کے قریب مین سپر ہائی وے پر کھڑے دو ٹرکوں کو نامعلوم افراد نے آگ لگادی۔