کراچی: مختلف علاقوں میں دکانیں دوبارہ بند ہونا شروع

Shops Closed

Shops Closed

کراچی (جیوڈیسک) کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں دکانیں دوبارہ بند ہونا شروع ہو گئیں۔

ذرائع کے مطابق ملیر، کھوکھراپار، سعودآباد، عزیز آباد اور دستگیر کے علاقوں میں دکانیں بند ہونا شروع ہو گئی ہیں۔