کراچی: کارساز پر مسافر بس الٹ گئی، 40 افراد زخمی

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شارع فیصل پر کار ساز کے مقام پر مسافر بس اُلٹ گئی، جس کے نتیجے میں 40 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویش ناک ہے۔ پولیس کے مطابق مسافر بس کراچی سے بدین جارہی تھی۔