کراچی :بابرغوری کی ٹریفک جام میں شہریوں کے پھنسنے کی مذمت

 Babar Ghori

Babar Ghori

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما، سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری نے کراچی میں ٹریفک جام کی شدید مذمت کی ہے۔

بابر غوری نے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے اپیل کی کہ شہریوں کو پہنچنے والی تکالیف کا نوٹس لیں۔ انہوں مطالبہ کیا کہ نے فوری طور پر ٹریفک میں پھنسے شہریوں کو گھر پہنچانے کا انتظام کیا جائے۔