کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی عید ملن پارٹی 31 جولائی کو منعقد ہو گی

Karachi Basketball Association

Karachi Basketball Association

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی مورخہ 31 جولائی 2016ء بروز اتوار منعقد ہوگی تقریب کے مہمان خصوصی کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر اعجاز احمد فاروقی ہونگے۔

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان کے اعلامیہ کے مطابق عید ملن پارٹی میں کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کے علاوہ شہر کی ممتازاسپورٹس شخصیات شرکت کرینگے۔

جاری کردہ ۔سیکریٹری اطلاعات
کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن