کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کا اجلاس

Karachi Basketball

Karachi Basketball

کراچی : کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کا اجلاس بدھ 18 جنوری آج شام 7:00 بجے صدر غلام محمد خان کی صدارت میں ہو گا۔

ایسوسی ایشن کے سیکریٹری طارق حسین نے تمام اراکین کو وقت مقررہ پر اجلاس میں پہچنے کی ہدایت کی۔

میڈیا مینجر
نیشنل بینک آف پاکستان اسپورٹس
03003541517=03082220321