کراچی : برنس روڈ پر دھماکا، 3 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) برنس روڈ پر دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ فوری طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہو سکی۔

تفصیلات کے مطابق دھماکے میں پولیس وین اور گاڑی کو نقصان پہنچا۔ دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔