کراچی: وزیراعلی نے نیشنل ہائی وے حادثے کا نوٹس لے لیا

Qaim Ali Shah

Qaim Ali Shah

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نےنیشنل ہاوئی حادثے کا نوٹس لےلیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلی نے پولیس اورریسکیواداروں کوفوری کارروائی کاحکم دیدیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیاں تیزکی جائیں تاکہ مزیدجانی نقصان سےبچاجائے۔